بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بھارت کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی چند نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس میں انھیں انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کی نئی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس پر مداحوں کی بڑی تعداد اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہے۔

عرفی جاوید کا تعلق اصل میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ سے ہے۔ 15 اکتوبر 1997 کو پیدا ہونے والی عرفی کی عمر اب 24 سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جھانوی کپور کی نئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عرفی جاوید اس سے قبل ماس کمیونیکیشن طالبہ رہ چکی ہیں، اُن کی خواہش میڈیا انڈسٹری میں آنے کی تھی مگر انہیں اداکاری کا شوق شوبز میں لے آیا۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Related Posts