کراچی میں دہلی سے آنے والے بھارتی طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس کے مسافروں کو پرواز سے اترنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ طیارے پر 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ائیر لائن کی پرواز نمبر ایس جی 11 دارالحکومت نئی دہلی سے عرب امارات جاتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہو گئی۔ بوئنگ 737 کے پائلٹ نے پاکستانی ائیر کنٹرول حکام سے رابطہ کیا۔
لاہور سے قطر جانیوالی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








