پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منال خان نے اپنی سالگرہ منائی،دونوں بہنوں نے مختلف پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے اور ان کی مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔
کل رات ان کے دوستوں اور خاندان والوں نے ان کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا۔
دونوں بہنیں آج 23 سال کی ہوگئی ہیں۔سالگرہ میں کنزہ ہاشمی، اریبہ حبیب اور زویا ناصر جیسی مشہور شخصیات بھی موجود تھیں۔ آئیے اس تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

اریبہ حبیب، کنزہ ہاشمی اور زویا ناصر بھی منال اور ایمن کی سالگرہ کی تقریب میں موجودتھیں۔


پارٹی کا اہتمام جڑواں بہنوں کے دوستوں اور خاندان کے افراد نے کیا تھا۔


ایمن خان نے نارنجی رنگ کا فراک پہنا اور منال خان نے سیاہ لباس زیب تن کیاتھا۔


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








