پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں بدھ 4 فروری 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے جبکہ فی تولہ چاندی 9 ہزار 146 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے جبکہ 10 گرام سونا 4 لاکھ 40 ہزار 982 روپے کی سطح پر موجودہے۔
صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل فی 10 گرام سونا 4 لاکھ 42 ہزار 48 روپے میں فروکٹ کیا جا رہا ہے۔
مقامی مارکیٹس میں فی تولہ چاندی 9 ہزار 146 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 7 ہزار 841 روپے کی خریدی اور بیچی جا رہی ہے۔
یہ اضافہ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی کی وجہ سے ہوا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی طرف سے سیف ہیون اثاثے کے طور پر سونے کی طلب بڑھ رہی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








