قطر کے بعد عراق کے عین الاسد امریکی اڈے پر بھی ایران کا زور دار حملہ

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو عالمی میڈیا

ایران نے قطر کے بعد عراق میں قائم امریکی فوجی اڈے پر بھی حملوں کا آغاز کردیا۔

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے عراق میں قائم امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر بھی میزائل داغ دیے ہیں۔

عالمی میڈیا نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ ایران نے بحرین اور کویت میں قائم امریکی اڈوں پر بھی میزائلوں کی بارش کر دی ہے۔

دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاوس کا سیچوایشن روم سنبھال لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ اپنی جنگی کابینہ کے ہمراہ سیچوایشن روم سے ایرانی حملوں کو آبزرو کر رہےہیں۔

Related Posts