پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دینا درست نہیں، چینی قونصل جنرل

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دیا جانا درست نہیں، چینی قنصل جنرل
پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دیا جانا درست نہیں، چینی قنصل جنرل

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے پاکستانی معیشت پر بیان جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی قونصل جنرل لی بیجیان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سی پیک پاکستانی معیشت کو جکڑنے کا نہیں بلکہ مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔

چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دیا جانا درست نہیں، چین کی جانب سے پاکستان کو سستا قرضہ دیا جارہاہے اور چین کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا قرض مجموعی قرضے کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کا یو اے ای کا دورہ، دبئی بندرگاہ پر استقبال

دوسری جانب وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو خط ارادیت دستخط کرکے واپس بجھوا دیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ میں نے اور گورنر اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کے خط ارادیت پر دستخط کیے ہیں۔

Related Posts