اٹلی میں فادر کی بلی کا بپتسمہ کرنے کی کوشش، انجام کیا ہوا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

Italian Priest’s Cat Baptism Goes Viral After Chaos in Church
ONLINE

اطالوی صوبہ مولیزے کے ایک چھوٹے گاؤں میں پادری فادر میٹیاو نے اپنی بلی لونا کو تاریکی کے اثر میں مبتلا سمجھا کیونکہ وہ ہفتوں سے سایوں پر چیختی رہتی تھی اور رات کے وقت شور مچاتی تھی۔

دعائی مدد کی امید میں فادر میٹیاو نے بلی کے لیے ایک چھوٹا بپتسمہ ترتیب دیا جس میں حمد، موم بتیوں اور مقدس پانی کا استعمال شامل تھا۔ مقامی لوگ بھی تجسس اور حمایت کے ساتھ جمع ہوئے۔

جیسے ہی مقدس پانی کے پہلے قطرے نے لونا نامی بلی کی کھال کو چھوا، سکون ختم ہو گیا۔

بلی نے اچانک حرکت کی، گھومنے اور پنجے مارنے شروع کیے اور سیدھا فادر کے چہرے کی طرف چھلانگ لگائی۔ چرچ میں لوگوں نے چیخیں نکالیں، فادر میٹیاو کاچوغہ ہوا میں اڑ گیا اور شرکا ء میں بھگدڑ مچ گئی۔

 

Related Posts