جعفریہ الائنس اور مجلس وحدت المسلمین کا مل کر چلنے پر اتفاق

تازہ ترین

تازہ ترین

جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی کی قیام گاہ پر مجلسِ وحدت المسلمین کے نو منتخب ذمہ داران کی آمد، اس موقع پر جعفریہ الائنس پاکستان کے ذمہ داران کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ترکیہ کے کرد علاقے میں ختم قرآن کے ذریعے سردیوں کے استقبال کی دلچسپ روایت

جس میں جعفریہ الائنس پاکستان پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے آپس میں مزید مل کر ملت کے لیے تمام ذمہ داروں کے ساتھ باہمی مشاورت کے ساتھ کام کرنے پر زور دیا گیا۔
اس موقع پر ملت واحدہ اور بالخصوص عزاداری اور دیگر اہم مسائل کے اوپر جعفریہ الائنس پاکستان کے ساتھ مل کر عملی جدو جہد کرنے پر تبادلہء خیال کیا گیا۔

Related Posts