لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکنِ پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے جلیل شرقپوری کا استعفیٰ منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رکنِ اسمبلی جلیل شرق پوری کا کہنا ہے کہ میں نے ضمنی الیکشن سے قبل مستعفی ہونے کا فیصلہ حلقے کے کارکنان سے مشورے کے بعد کیا۔
پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی الیکشن کا آغاز
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








