جنت زبیر کے بولڈ لک نے پانی اور سوشل میڈیا پر آگ لگا دی، دیکھئے دلکش تصاویر

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو انڈین میڈیا

معروف بھارتی ٹی وی اداکارہ جنت زبیر نے ٹی وی کی دنیا میں کافی نام کمایا ہے۔

وہ کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر وہ تہلکہ مچاتی رہتی ہیں تاہم ان کے تازہ لک پر لوگ انہیں کافی ٹرول کر رہے ہیں۔

 ممبئی : معروف ٹی وی اداکارہ جنت زبیر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ پانی کو آگ لگاتی نظر آرہی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں وہ پانی کو اپنے ناز و انداز سے آگ لگاتی نظر آرہی ہیں۔

 جنت زبیر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ وہ اکثر اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ اس بار وہ پانی میں آگ لگاتی نظر آرہی ہے۔ ان کی ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 ان کی یہ تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں تو یہ آگ پانی سے پھیل کر سوشل میڈیا پر پھیل گئی۔ ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 ٹی وی اداکارہ جنت زبیر نے اپنے انسٹاگرام پر بولڈ فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ اس میں وہ گلابی رنگ کے سوئمنگ سوٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے گھنے لمبے بال کھلے رکھے ہیں۔

تصاویر میں وہ گلابی رنگ کے سوئمنگ سوٹ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے گھنے لمبے بال کھلے رکھے ہیں۔

 اداکارہ جنت زبیر میں ایک تصویر میں پانی میں پرکشش انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ جنت زبیر میں ایک تصویر میں پانی میں پرکشش انداز میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔

 دوسری تصویر میں وہ پانی میں تھرکتی نظر آ رہی ہیں۔ جنت کی ان اداوں کی وجہ سے ان کے چاہنے والے ان کی پوسٹ سے نظریں نہیں ہٹا پا رہے ہیں اور ان پر جم کر پیار برسا رہے ہیں۔

دوسری تصویر میں وہ پانی میں تھرکتی نظر آ رہی ہیں۔

Related Posts