کراچی،گلستان جوہر میں صائمہ مال کی دیوار گر گئی، 9افراد جاں بحق

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی،گلستان جوہر میں صائمہ مال کی دیوار گر گئی، 9افراد جاں بحق
کراچی،گلستان جوہر میں صائمہ مال کی دیوار گر گئی، 9افراد جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں شدید بارش کے دوران بجلی کڑکنے کے دوران دیوار گر گئی، دیوار گرنے کے باعث 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق نعشوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

موقع پر موجود افراد کا کہنا ہے کہ جیسے ہی تیز بجلی چمکی اسی دوران زور دار آواز آئی اور دیوار گر گئی۔مرنے والے افراد کی نعشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Related Posts