کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آتشزدگی کا واقعہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Three employees of NICVD sacked for harassing female staff

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی تھی جس پر قابوپالیا گیا ہے۔

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کی دوسری منزل پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، فائربریگیڈ کی دوگاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں ،بعد ازاں آگ پرقابو پالیا گیا، مریضوں کونکالتے ہوئے ایک سیکیورٹی گارڈ معمولی زخمی ہو گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: نیب ملتان نے شہبازشریف اور دیگر درجنوں کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

Related Posts