پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ اور ماڈل کرن تعیر کے ہاں 12 سال بعد پہلی بار ننہے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گزشتہ روز یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی کے ہمراہ اسپتال سےلی گئی تصاویر بھی جاری کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔