کوالالمپور اجلاس اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش ہے،او آئی سی

تازہ ترین

تازہ ترین

OIC to hold emergency meeting on Jammu and Kashmir today

دبئی :اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ملائشیا کی میزبانی میں ہونیوالی اسلامی سربراہ کانفرنس کو اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش کے مترادف قرار دیا ہے۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف العثیمین نے کہا ہے کہ تنظیم سے باہر اس کے متوازی کوئی بھی فورم قائم کرنے سے مسلم اْمہ کم زور ہوگی۔

مزید پڑھیں:ایسے لوگ بھی جج بن گئے ، جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، فواد چوہدری

ایک بیان میں یوسف العثیمین نے کہا کہ کوالالمپور میں اسلامی فورم کا قیام اور اس میں شرکت عالم اسلام کے قافلے سے باہر نکل کر شورو غوغا کے مترادف ہے۔

Related Posts