باکس آفس پر ناکام مگر اوٹی ٹی پر کامیاب، لال سنگھ چڈھا ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تازہ ترین

تازہ ترین

باکس آفس پر ناکام مگر اوٹی ٹی پر کامیاب، لال سنگھ چڈھا ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ
باکس آفس پر ناکام مگر اوٹی ٹی پر کامیاب، لال سنگھ چڈھا ٹوئٹرپر ٹاپ ٹرینڈ

بالی ووڈ کے سینیئر ومعروف اداکار عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا جو کہ باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ بزنس نہیں کرسکی تھی کو او ٹی ٹی پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ روز فلم اوٹی ٹی پر ریلیز ہوئی جس کے بعد سے لال سنگھ چڈھا کا ہیش ٹیگ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

باکس آفس پر بُری طرح ناکام ہونے والی اس فلم کی سوشل میڈیا صارفین کافی تعریف کررہے ہیں، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts