لاہور: دو سوشل میڈیا انفلوئنسر لڑکیوں کے ساتھ اسٹوڈیو میں اجتماعی جنسی زیادتی

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی تصویر

لاہور میں 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ  سامنے آیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق  ملزمان  نے برانڈ کی  پروموشن ویڈیوز بنوانے کے لیے اسٹوڈیو بلایا تھا۔

دونوں لڑکیوں نے الزام لگایا ہےکہ  2 ملزموں نےگن پوائنٹ پر ان کے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق فلیٹ مالک سمیت 3نامزد ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Related Posts