انسانی حقوق کی خاتون پاکستانی وکیل میری جیمز گِل نے اینا لنڈھ پرائز اپنے نام کر لیا

تازہ ترین

تازہ ترین

انسانی حقوق کی خاتون پاکستانی وکیل میری جیمز گِل نے اینا لنڈھ پرائز اپنے نام کر لیا
انسانی حقوق کی خاتون پاکستانی وکیل میری جیمز گِل نے اینا لنڈھ پرائز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد: خاتون پاکستانی وکیل برائے انسانی حقوق میری جیمز گِل نے اینا لنڈھ 2020ء کا سالانہ انعام اپنے نام کر لیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لرن کی ذیلی تنظیم ویمن اِن لاء نے کہا کہ 2020ء کا اینا لنڈھ پرائز انسانی حقوق کی پاکستانی وکیل میری جیمز گِل نے اپنے نام کیا، جبکہ یہ اعزاز انہیں سویپرز سپر ہیروز ہوتے ہیں نامی مہم چلانے پر دیا گیا۔

پیغام میں ویمن اِن لاء نے کہا کہ میری جیمز گِل ہماری تنظیم کی فعال رکن ہیں جبکہ خاتون وکیل قبل ازیں رکنِ صوبائی اسمبلی بھی رہ چکی ہیں۔ خاتون وکیل کے اعزاز پر انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایشین بریڈ مین کا اعزاز، اسد عمر کا ظہیر عباس کو خراجِ تحسین

Related Posts