مہوش حیات کی ہیلی پیڈ پر شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

تازہ ترین

تازہ ترین

مہوش حیات کی ہیلی پیڈ پر شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
مہوش حیات کی ہیلی پیڈ پر شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ہیلی پیڈ پر شوٹنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں مہوش حیات نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

مہوش حیات نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سبز لباس پہنا ہوا ہے، جبکہ ایک بلند و بالا ہوٹل کی چھت پر بنے ہیلی پیڈ پر چہل قدمی میں مصروف ہیں۔

مزید پڑھیں:متھیرا کا اصلی نام کیا ہے، انھیں انڈسٹری میں اُس نام سے کیوں نہیں جانا جاتا؟

اداکارہ نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے سبز رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

Related Posts