مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے،ویڈیو وائرل ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے،ویڈیو وائرل ہوگئی
مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے،ویڈیو وائرل ہوگئی

مالم جبہ:قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کے مالم جبا میں سیر سپاٹے کرتے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں عظمیٰ خان مالم جبہ کے پْرفضا مقام پر پیراگلائیڈنگ کرتے موج مستی کررہی ہیں۔

سابق کپتان مصباح الحق کی اہلیہ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے، عظمیٰ مصباح الحق کے برعکس سوشل میڈیا پر فعال دکھائی دیتی ہیں۔

مزید پڑھیں: شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

Related Posts