مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی ویب سیریز مس مارول بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے لیکن پاکستانی عوام تک اِس کی رسائی نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں ڈزنی پلس آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم دستیاب نہیں ہے، یہاں پر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اِس کی فائنل قسط پاکستان میں آن لائن کیسے دیکھی جاسکتی ہے؟
خیال رہے کہ جب سے ویب سیریز کی اقساط ریلیز ہورہی ہیں تو یہ پاکستانی صارفین میں بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے کیونکہ یہ پہلا ٹی وی شو ہے جس میں مسلم سپر ہیرو کو دکھایا گیا ہے جو کہ پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








