توہین مذہب کا الزام، مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ، مفتی طارق مسعود کی حالت کیسی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

Mufti Tariq Masood's car has been fired in karachi

کراچی: توہین مذہب کے الزام میں مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب فائرنگ کی اطلاعات ہیں،فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک اور مفتی طارق مسعود شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش اطلاعات کے مطابق مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب فائرنگ کی گئی تاہم دوسری جانب سوشل میڈیا پر ہی حملے کی تردید بھی سامنے آئی ہے۔

 





Related Posts