لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین محمد حفیظ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر خواتین کو اوباش افراد سے بچانے کے لیے قوانین بنانے اور انہیں نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لاہور میں آٹو رکشا میں خاتون کے ساتھ پیش آئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھیں: عرصے سے ٹیم غیر ملکی ٹورز میں ٹاپ آرڈر کے مسائل کا شکار نظر آتی ہے،رمیز راجہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








