سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے نجف قلی مرزا کو ڈی جی نیب کراچی تعینات کردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

FIA director Najaf Mirza

کراچی: سابق ایف آئی اے ڈائریکٹر اور ستمبر میں قومی احتساب بیورو(نیب)میں شمولیت اختیار کرنے والے نجف قلی مرزا کو ڈی جی نیب کراچی تعینات کردیا گیاہے۔

نیب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی جی نیب کراچی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ)فاروق نصیر اعوان ڈی جی نیب پشاور تعینات کردیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:ایف آئی اے نے سائبر کرائم کے الزام میں خاتون کوگرفتار کرلیا

اسی طرح نیب پشاور میں تعینات فیاض احمد قریشی کو نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات کردیا گیا ہے۔نجف قلی مرزا اس سے قبل نیب ہیڈ کوارٹر میں تعینات تھے۔

Related Posts