ماہرہ خان اور سلیم کریم کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کرلی۔

اداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ خان نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو فوری طور پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس ہیں اور وہ دولہے کی طرف چل کر جاتی ہیں جبکہ سلیم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ کے مداح اُن کی شادی کی سن کر بہت زیادہ خوش ہیں اور اس خوشی کا اظہار وہ سوشل میڈیا پر بھی کررہے ہیں، آئیے اُن کے پیغامات پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts