اعظم خان کے ہاتھوں شاہد آفریدی کی دھلائی، سول میڈیا پر میمز کا طوفان

تازہ ترین

تازہ ترین

PSL 7

کراچی:پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان کے ہاتھوں شاہد آفریدی کی دھلائی کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان مچ گیا۔

سوشل میڈیا صارفین جہاں اعظم خان کی شاندار بلے باز پر خوش نظر آئے وہیں معین خان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

کسی سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ میں خدا کی قسم تیرےخوابوں میں آؤنگا ،کسی نے کہا کہ حقیقت میں معین خان اپنے بیٹے کی کارکردگی کی وجہ سے مخالف ٹیم کی جیت پر خفیہ طور پر خوش ہے۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل 7 : آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا مقابلہ، شائقین اعصاب شکن ٹاکرے کیلئے بے قرار

شاہد آفریدی کی کی بولنگ کے دوران سرفراز احمد کی خاموشی سے شائقین محظوظ ہوئے جبکہ اس دوران آفریدی کے مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

کچھ لوگوں نے اعظم اور آفریدی کے درمیان عمر اور تجربے کے فرق کی نشاندہی کی تو کچھ صارفین نے کہا کہ لالہ کا داماد شاہین اعظم خان سے بدلہ لے گا۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts