نورا فاتیحی کی نئی بولڈ ویڈیوز وائرل، ہزاروں لوگ امڈ آئے، سوشل میڈیا پر تہلکہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Nora Fatehi

ممبئی: مراکشی کینیڈین رقاصہ، ماڈل اور اداکارہ نورا فاتیحی نے اپنی نئی بولڈ ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دیں، ہزاروں لوگوں نے ویڈیوز دیکھ لیں،مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی۔

مشہور ڈانسر اور ماڈل نورا فاتیحی اکثر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی بولڈ ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتی ہیں، نورا فاتیحی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی بولڈ ویڈیوز پوسٹ کیں،ویڈیوز میں ان کو ویڈیو کے لئے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں ویڈیوز کو بے حد پسند کیا گیا۔

مزید پڑھیں: ایمن اور منیب بٹ کی پرائیویٹ ویڈیو اور تصاویر وائرل ،عوام کی تنقید

اس سے قبل کینیڈین اداکارہ و ڈانسر نورا فاتیحی کے انڈین شو میں ساڑھی میں ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی تھی اورشائقین کی جانب سے شاندار رقص پربھرپورپذیرائی کی گئی۔

کینیڈین ڈانسر و اداکارہ نورا فاتیحی نے بطور جج انڈین ڈانس شو میں حصہ لیا،شو کے دوران امید وار نے نورا سے اس کے ساتھ ڈانس کرنے کی درخواست کی،درخواست قبول کرتے ہوئے نورا اسٹیج پر گئیں اور چھوٹی بچی کے ساتھ ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by ???????????????? ???????????????????????? ???????????????? (@nora.fatehi_love)

 

View this post on Instagram

A post shared by ???????????????? ???????????????????????? ???????????????? (@nora.fatehi_love)

Related Posts