ممبئی: بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کے نئے فوٹو شوٹ کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کا حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے مقبولیت حاصل کررہا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی نورا فتیحی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔
نورا فتیحی کی خوبصورتی کی سوشل میڈیا صارفین بہت تعریف کر رہے ہیں، دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔
مزید پڑھیں: عمرہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید، گوہر خان کا ویڈیو میں دلچسپ جواب
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








