کورنگی میں جھگڑے کے دوران چھریاں چل گئیں، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

تازہ ترین

تازہ ترین

Woman, two girl killed in road accident in karachi

کراچی: کورنگی میں آپس کے جھگڑے کے دوران چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

چھیپا ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کورنگی نمبر1سیکٹر32/A کے قریب آپسی جھگڑے میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:مسکن دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، ہلاکتیں 7 ہوگئیں

ہلاک اورزخمی ہونے والے افرادکو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاگیا۔

ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت محمد خان ولدعبدالصمد عمر33سال اورزخمی کی شناخت دولت خان کے نام سے ہوئی ہے۔

Related Posts