فلم انڈسٹری کی سب سے بڑی آسکرایوارڈ کی تقریب 25 اپریل 2021 کو ہوئی،کورونا وائرس کے باوجود مشہور شخصیات نے آسکر 93 ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ایوارڈز حاصل کرنیوالوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
بہترین فلم: نو میڈ لینڈ

بہترین اداکارہ : فرانسس مکڈورمینڈ

بہترین اداکار: انتھونی ہاپکنز

بہترین معاون اداکارہ:یوجنگ یون

بہترین معاون اداکار: ڈئینل کلویا

بہترین ہدایتکار: کلوژاؤ

بہترین حقیقی اسکرین پلے: پرامسنگ ینگ وومن

بہترین ماخذاسکرین پلے: دی فادر

بہترین اینی میٹڈ فیچر: سول

بہترین ڈاکیومینٹری فیچر: مائے آکٹوپس ٹیچر

بہترین انٹرنیشنل فیچر: ان ادر راؤنڈ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








