کراچی / کوئٹہ: صوبہ بلوچستان اور سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ہے جبکہ سیلابی ریلوں اور بارش کے دوران مختلف حادثات کے دوران دونوں صوبوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے سندھ اور بلوچستان کے حالیہ بارش اور سیلاب کے دوران متاثر ہونے والے علاقوں میں ریلیف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے ویڈیو جاری کردی۔
جمہوریت کیلئے ریاستی اداروں کا آئین کے تحت کام ضروری ہے، وزیراعظم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








