پاک بھارت میچ: اروشی روٹیلا کو گہرا صدمہ؟

تازہ ترین

تازہ ترین

پاک بھارت میچ: اروشی روٹیلا کو گہرا صدمہ؟
پاک بھارت میچ: اروشی روٹیلا کو گہرا صدمہ؟

بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے پہنچی تھیں، مگر انڈیا کی جیت کی خوشی کے ساتھ ساتھ انہیں ایک بری خبر کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا کا پاک بھارت میچ کے دوران 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا آئی فون کہیں گم ہوگیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela)

اروشی روٹیلا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرپوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مدد کی درخواست کی گئی ہے۔

ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی

اپنی پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران میرا 24 قیراط گولڈ والا آئی فون کھو گیا! اگر کسی کو یہ فون نظر آجائے تو برائے مہربانی میری مدد کرتے ہوئے مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرے۔

Related Posts