مسقط: پاک بحریہ کے جہاز شمشیر نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے تحت عمان کا دورہ کیا ہے، اس موقعے پر پاکستان اور عمان کے حکام نے جہاز کا خیر مقدم کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز شمشیر نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کی بندرگاہ مسقط کا دورہ کیا۔ مسقط آمد پر عمان میں پاکستان کے سفیر اور رائل نیوی آف عمان کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔
صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 23 مئی کو طلب کر لیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








