روس سے پاکستان کو 1 لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی گیس کی بڑی کھیپ موصول ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد: پاک روس تجارت پروان چڑھنے لگی ہے، خام تیل کے بعد روس نے پاکستان کو گیس بھی مہیا کردی۔

روسی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر گیس فراہمی کی تصدیق کردی۔

سفارت خانے کے مطابق روس سے پاکستان کو1 لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی گیس کی بڑی کھیپ موصول ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے تجاوز کرگئے

پاکستان کو روس سے پہلی کھیپ ایران کے سرخس اکنامک زون کے ذریعے فراہم کی گئی۔

روس اور پاکستان کی حکومتیں ایل پی جی کی دوسری کھیپ پر مشاورت کررہی ہیں۔

Related Posts