پاکستان کی مشہور و معروف شخصیات اور شوبز کے ستاروں نے استنبول خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ترکیہ کے شہر استنبول میں خود کش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے۔
ترکیہ میں ہونے والے اس دھماکے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں اور متعدد معروف شخصیات کی جانب سے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔
پاکستان کی معروف شخصیات نے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے، آیئے اُن کی مذمتی پوسٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں:







گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








