پاکستانی یونیورسٹی میں ہولی منانے پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کی ایک معروف یونیورسٹی میں گزشتہ دنوں ہولی کی تقریب منائی گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہیں۔

یونیورسٹی میں منائے گئے اس فیسٹیول کی تصاویر ابھی تک سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جس میں یونیورسٹی کے مسلمان طلباء کو ہولی مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اسلام آباد یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ہولی کی تقریب کو سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی ملی تھی بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس کی مذمت کی۔ تاہم، چند لوگوں نے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے پر یونیورسٹی کے طلباء کی تعریف کی۔

پاکستانی یونیورسٹی میں مسلمان طلباء کا ہولی کا تہوار منانے کا عمل عوام کی بڑی تعداد کو پسند نہیں آیا۔ صارفین نے مسلم طلباء کی اکثریت کی جانب سے ہندو تہوار منانے کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں

Social Media Reacts to Holi Celebrations in a Pakistani University

Social Media Reacts to Holi Celebrations in a Pakistani University

Social Media Reacts to Holi Celebrations in a Pakistani University

Social Media Reacts to Holi Celebrations in a Pakistani University

Related Posts