پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان برطانیہ روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بنوائیں۔
فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے کے بعد عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان والد کی عیادت کرنے جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے۔

عمران خان کے بیٹوں کی پاکستان آمد کے بعد سامنے آنے والی یہ پہلی تصاویر ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








