گلوکارہ ”پنک“ نے فلاحی ادارے کو سپورٹ کرنے کیلئے 5 ہزار ڈالر میں پینٹنگ خرید لی

تازہ ترین

تازہ ترین

گلوکارہ ”پنک“ نے فلاحی ادارے کو سپورٹ کرنے کیلئے 5 ہزارڈالر میں پینٹنگ خرید لی
گلوکارہ ”پنک“ نے فلاحی ادارے کو سپورٹ کرنے کیلئے 5 ہزارڈالر میں پینٹنگ خرید لی

گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ ”پنک“ نے فلاحی ادارے کو سپورٹ کرنے کیلئے 5 ہزار  ڈالر میں پینٹنگ خرید لی۔

مشہور ومعروف گلوکارہ پنک نے فلاحی ادارے کو سپورٹ کرنے کیلے چمپینزی فن کی بنائی گئی تصویر 5ہزار ڈالر میں خرید لی۔گلوکارہ نے کہا کہ مجھے بہت زیادہ خوشی ہے کہ چمپیز لوگوں کی فلاح وبہبود کے بارے میں سوچتا ہے۔

قبل ازیں ایک انٹرویو میں پنک نے کورونا وائرس کے حوالے سے کہا تھا کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونا بھیانک اور بہت ہی برا تھا۔ نہیں لگتا تھا کہ میں بچ پاؤں گی۔

گلوکارہ نے بتایا تھا کہ وہ وقت بہت ہی برا تھا اور میں نے اپنی وصیت بھی دوبارہ لکھ لی تھی۔ بیماری کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب مجھے اپنے اور بیٹے کے لئے لگا کہ اب ہمارے لئے وقت ختم۔

Related Posts