وزیراعظم عمران خان کا ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Imran-Khan
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کااجلاس 11دسمبرکوطلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 21 تا 24 جنوری 2020 کو ڈیوس سوئٹزر لینڈ میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اورمشیر خزانہ حفیظ شیخ 20 جنوری کو سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔وزیراعظم غیرملکی سرمایہ کاروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔

مزید پڑھیں:گیس لوڈشیڈنگ کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا،ناشتہ تیار نہ کرنے پر شوہرنے بیوی کو طلاق دے دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانی معیشت پر فورم میں بات چیت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں مختلف ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

عمران خان فورم کی سائیڈلائن پرمختلف اداروں اور کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

Related Posts