اسلام آباد:وزیراعظم نے آج میکرواکنامک مشاورتی گروپ اجلاس کی صدارت کی،اس موقع پر مشیرخزانہ شوکت ترین،وزیرتوانائی حماد اظہر،وفاقی وزیر اسد عمر اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر سمیت دیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی۔