متحدہ عرب امارات میں سرکاری دفاتر کےاوقات کارمیں تبدیلی

تازہ ترین

تازہ ترین

عرب میڈیاکےمطابق یواےای میں جمعہ کو ہاف ڈےجبکہ ہفتہ اوراتوار کوعام تعطیل کااعلان کردیاگیا۔

یواےای حکومت کی جانب سےجاری کردہ نئےاعلان کااطلاق یکم جنوری ہوگا،جس کےبعدوہاں کےلوگ جمعہ کے روز دفاترمیں ہاف ڈے جبکہ گھر سے کام کرنے والے افراد گھر سے کام کریں گے،سرکاری دفاتر میں پیر تا جمعرات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے3 بجے تک کام ہوگا ۔

دوسری جانب عرب میڈیا کاکہناہےکہ سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ایسےافراد جو گھر سے کام کرنے کے اہل ہیں وہ جمعہ کو گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

Related Posts