شہرِ قائد میں شاہ لطیف کے علاقے سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 5 کلو چرس اور 1 کلو سے زائد آئس برآمد ہوئی جبکہ ملزمان بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے کارندے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف سے منشیات سپلائی کرنے والے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ کے 3 کارندے گرفتار ہوئے۔ ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزمان سے بڑی مقدار میں منشیات اور نشہ آور ادویات برآمد کی ہیں۔
کراچی میں ایمبولینس کے ذریعے اسمگلنگ، منشیات برآمد، ملزم گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








