کراچی الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ شہر کے 2,129 فیڈرز میں سے 64 فیڈرز پر 11 اگست 2025 کو ’’اہم مرمتی کام‘‘ کی وجہ سے شیڈول کے تحت بجلی کی بندش ہوگی۔
مرمتی کام پیر 11 اگست کو کیا جائے گا، جس کے دوران صبح 8 بجے سے شام 6 بج کر 30 منٹ تک بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
کے الیکٹرک کے جاری کردہ بیان کے مطابق مخصوص مقامات پر یہ اہم مرمتی سرگرمی بجلی کی ترسیل کے نیٹ ورک کی مجموعی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے۔
اعلامیے کے مطابق کمپنی کا مقصد اس دوران ضروری اپ گریڈیشن اور مرمت مکمل کرنا ہے تاکہ صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
نیچے ان علاقوں کی فہرست دی گئی ہے جو بجلی کی بندش سے متاثر ہوں گے (وقت کے ساتھ):
12تھ لین سحر — صبح 8:59 سے شام 5:59
افضل موٹرز — صبح 9:00 سے شام 6:30
المیمون سی ایچ ایس — صبح 8:59 سے شام 5:59
الآصف اسکوائر — صبح 8:00 سے شام 6:00
المحمل — صبح 8:59 سے شام 5:59
اعوان ہاؤس آر ایم یو — صبح 8:59 سے شام 5:59
باب العلم — صبح 8:59 سے شام 5:59
بنارس پمپنگ — صبح 9:00 سے شام 6:00
بارہ دری — صبح 9:59 سے شام 5:59
بشیر چوک (کالی مارکیٹ) — صبح 8:59 سے شام 5:59
باٹوا III — صبح 8:59 سے شام 5:59
بلیسنگ پلازہ — صبح 8:59 سے شام 6:59
بورسٹل جیل — صبح 8:59 سے شام 5:59
چمبیلی آر ایم یو — صبح 8:00 سے شام 6:00
کراؤن گارڈن — صبح 8:00 سے شام 6:00
سی اسٹیشن — صبح 8:59 سے شام 5:59
ڈیری کوئین — صبح 8:59 سے شام 5:59
ڈی ایچ اے ہاکی اسٹیڈیم — صبح 9:29 سے شام 4:29
فقیر کالونی — صبح 9:59 سے شام 5:59
فردوس کالونی — صبح 9:58 سے سہ پہر 3:58
گارڈن سٹی (میری لینڈ بلڈرز) — صبح 8:59 سے شام 5:59
گلوبل سٹی — صبح 8:59 سے شام 5:59
گرین گودام — صبح 9:00 سے شام 6:30
گلشنِ غزالی — صبح 9:00 سے شام 6:30
گلشنِ حسام — صبح 8:59 سے شام 5:59
حیدری سویٹس — صبح 8:59 سے شام 6:29
حیات بیگ — صبح 8:59 سے شام 5:59
حسینی آر ایم یو — صبح 8:59 سے شام 5:59
امام کلینک — صبح 8:59 سے شام 5:59
جیکب لائنز کمپلیکس-I — صبح 8:59 سے شام 5:59
جمالی برج — صبح 8:00 سے شام 6:00
کالا بورڈ سینٹر — صبح 8:59 سے شام 5:59
کراچی یونیورسٹی ایمپلائی سوسائٹی — صبح 8:00 سے شام 6:00
خالد پمپنگ — صبح 9:29 سے شام 4:29
خاص ٹریڈرز — صبح 9:00 سے شام 6:00
ایم ٹی قرآن — صبح 9:00 سے شام 6:30
مرحبا گیلیکسی — صبح 8:59 سے شام 5:59
مسجدِ اقصیٰ — صبح 8:00 سے شام 6:00
مزارِ قائد-III — صبح 8:00 سے شام 6:00
محمود آباد اے بی سی — صبح 8:00 سے شام 6:00
مبارک مسجد — صبح 8:59 سے شام 5:59
مری گوٹھ — صبح 9:29 سے شام 5:29
نفیس سنیما — صبح 9:00 سے شام 6:30
ناگوری ہسپتال آر ایم یو — صبح 8:59 سے شام 5:59
نیول فلیٹس — صبح 9:29 سے شام 5:59
اولڈ ٹاؤن آر ایم یو-2 — صبح 8:59 سے شام 5:29
پی آئی اے سوسائٹی — صبح 8:00 سے شام 6:00
قریشی کالونی — صبح 9:59 سے شام 6:59
رئیس امروہی — صبح 8:59 سے شام 5:59
ریونیو آفس — صبح 8:00 سے شام 6:00
روٹی پلانٹ — صبح 9:00 سے شام 6:00
رقیہ اسکوائر (علی آباد) — صبح 8:59 سے شام 5:29
ثنا ایونیو — صبح 8:59 سے شام 5:59
صرافہ بازار — صبح 8:59 سے شام 5:59
سی ویو-1 — صبح 7:59 سے سہ پہر 3:59
سی ویو-12 — دوپہر 12:29 سے شام 5:59
سیکٹر-21 — صبح 9:00 سے شام 6:00
شمس سوسائٹی — صبح 7:59 سے شام 4:59
سندھ کانسٹیبلری — صبح 8:59 سے شام 5:59
سریانی ٹیلیفون ایکسچینج — صبح 8:59 سے شام 5:29
طارق روڈ — صبح 8:00 سے شام 6:00
عبیداللہ آر ایم یو — صبح 8:00 سے شام 6:00
ووکیشنل انسٹیٹیوٹ — صبح 9:00 سے شام 6:00
یوتھ سینٹر — صبح 8:59 سے شام 5:59
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








