کراچی میں پولیس پبلک سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کا اہم اجلاس چیئرمین محمد جہانگیر کی زیر صدارت منعقد ہوا ہے جس میں شہدائے سندھ پولیس کے مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم پر غور کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین محمد جہانگیر کی زیر صدارت اجلاس میں صدر محمد احمد شمسی، جنرل سیکریٹری محمد عدنان ملک، لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ خالد نواز خان مروت اور دیگر شریک ہوئے۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ چیئرمین، صدر، جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداران اپنی نگرانی میں راشن تقسیم کروا رہے ہیں۔
جامعہ کراچی دھماکہ، خودکش بمبار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








