پی ٹی آئی کا ہفتے کو دوبارہ ملک گیر احتجاج کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کو اگر حملے کا پتا تھا تو لوگوں کی جانیں کیوں خطرے میں ڈالیں، حکومت

جمعے کی رات ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہر شہر کی احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کو دکھائیں حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا۔ میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔

Related Posts