اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد اور نمبر گیم کے معاملات پر مشاورت کیلئے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت آج کریں گے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر اعظم پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر سیاسی کمیٹی اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔
شہباز شریف نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








