کراچی میں حبس اور گرمی کے بعد سیاہ بادلوں نے مینہ برسانا شروع کردیا، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔