شہرِقائد کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہر کا موسم کافی خوشگوار ہوگیا ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کراچی میں بھی بالآخر بارش ہوگئی ہے۔ بارش کا سلسلہ گڈاپ، سپرہائی وے، احسن آباد اور گلشن معمار سے شروع ہوا۔
بعدازاں نارتھ کے مخلتف علاقوں میں بھی بارش شروع ہوچکی ہے۔
خیال رہے کہ شہرِ قائد میں بارش کے باوجود بھی حبس ابھی بھی برقرار ہے تاہم، گرمی کی شدت کافی حد تک کم ہوگئی ہے۔
عوام کا انتخاب عمران خان ہی ہونگے، شان شاہد کی پیش گوئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








