مریدکے: وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ 1 سال میں 250 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس قائم کرے گی جبکہ ملک کا مستقبل ہنر مندی پر انحصار کرتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع شیخوپورہ کے شہر مریدکے میں نیشنل اسکلز یونیورسٹی کے نئے کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا کہ وزیر اعظم کا ویژن نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنا ہے۔
ضمنی انتخابات، ووٹ کی طاقت سے انتشار اور نفرت کو مسترد کریں۔وزیراعظم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








