بالی ووڈ فلم براہمسترا او ٹی ٹی پر کامیاب، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

فلم براہمسترا او ٹی ٹی پر کامیاب، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
فلم براہمسترا او ٹی ٹی پر کامیاب، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم براہمسترا جو ستمبر میں سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اُسے اب او ٹی ٹی پر ریلیز کردیا گیا ہے۔

آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 9 ستمبر کو سینما میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور مونی رائے نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

حال ہی میں فلم او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے، جس کے بعد سے براہمسترا کا ہیش ٹیگ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فلم کی کافی تعریف کی جارہی ہے، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

 

Related Posts