پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے سوئمنگ پول کے مالک کو گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم اب مقتولہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اُس سے دو مرتبہ زیادتی کی گئی اور پھر اس غوطہ دے کر قتل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش سےملنےوالےشواہدکوفارنزک ایجنسی بھجوا دیا ہے، رپورٹ میں مزید حقائق کا تعین ہوسکے گا۔
پولیس کے مطابق سوئمنگ پول کا ایک ملازم اسلم فرار ہے جس کی کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے، دونوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔